ختم شریف حضرت ڈاکٹر غلام مصطفی خان رح

اَلَيُسَ الّلَۂه ِبكَاٍف َعبَدَه
 کیا اللہ اپنےبندے کو کافی نہیں

حضرت ڈاکٹر غلام مصطفی خان رح



 ایک عھد ساز شخصیت  کا نام ھے، وھ ہمہ جہت بھی ہیں اور ہمہ صفت بھی ، وھ ایک روحانی بزرگ، صاحب نظر محقق، عالم باعمل اور ممتاز ماہر تعلیم تھے، آپ کا طرز گفتگو دلکش، پراثر اور دلوں کو روشن کرنے والا تھا- آپ کی زندگی نہایت سادھ ، اتباع رسول صلی اللہ علیہ والسلم اور پاکیزگی کی درخشاں مثال تہی ، آپ 1912ء میں جبل پور میں پیدا ہوۓ ، تعلیمی  قابلیت کے لحاظ سے آپنے  پی ایچ ڈی اور ڈی لث کی ڈگری حاصل کی ہوی تہی آپ سندھ یونیورسٹی کے ڈین اردو ڈپارٹمنٹ سبگدوش ھوۓ- آپ 25 ستمبر 2005  کو اس دار فانی سے پردھ فرماگۓ، آپ کا مزار اقد س  المصطفی ٹرسٹ حیدرآباد بائ پاس پرمرجاۓ خلائق ھے

 

Listen Live

Live Streaming of 15 Shaban 1435, Friday 13 June, 2014

اعلان

Live Streaming of Dua after Namaz-e-Maghrib 15 Shaban 1435, Friday 13 June, 2014 Listen Live Click Here


Interview of Hazrat Sahib حضرت ڈاکٹر غلام مصطفی خاں صاحب to Jang Group - Midweek Magazine. Click here to read the Interview